Category: Uncategorized
-
Shayri of Rahbar Gayavi
بزم سخنوران18- 02-2023 طرحی غزل رسک یہ لینے آٸے کونآپ کو دے گا راٸے کون آپ سمجھتے ہیں سب کچھآپ کو پھر سمجھاٸے کون قتل ہوا کس کے ہاتھوں“نام زباں پر لاٸے کون” میرے علاوہ بولیں تواور بھی دھوکا کھاٸے کون بات ہے بس کہنے والیتوڑ کے تارے لاٸے کون ✒✒✒✒✒✒✒✒✒✒✒شاعر : رہبر گیاوی
-
شاعری
What do you do to be involved in the community? بزم سخنوران18- 02-2023 طرحی غزل رسک یہ لینے آٸے کونآپ کو دے گا راٸے کون آپ سمجھتے ہیں سب کچھآپ کو پھر سمجھاٸے کون قتل ہوا کس کے ہاتھوں“نام زباں پر لاٸے کون” میرے علاوہ بولیں تواور بھی دھوکا کھاٸے کون بات ہے بس کہنے…
-
غزل
بزم سخنوران18- 02-2023 طرحی غزل رسک یہ لینے آٸے کونآپ کو دے گا راٸے کون آپ سمجھتے ہیں سب کچھآپ کو پھر سمجھاٸے کون قتل ہوا کس کے ہاتھوں“نام زباں پر لاٸے کون” میرے علاوہ بولیں تواور بھی دھوکا کھاٸے کون بات ہے بس کہنے والیتوڑ کے تارے لاٸے کون شاعر : رہبر گیاوی
-
رہبر گیاوی
غزل حضور ! میں نے تو اک لمحہ کو خطا کی ہےیہ پوری عمر مگر آپ نے سزا کی ہے کہا یہ منصف اعلیٰ سے اس کے پی اے نےکسی نے کانپتے ہونٹوں سے التجا کی ہے بغیر خون خرابے کے جشن ناممکنیہ رسم کون سی تم نے نٸی روا کی ہے ہمارا بال بھی…