Tag: dailyprompt-1931
-
شاعری
What do you do to be involved in the community? بزم سخنوران18- 02-2023 طرحی غزل رسک یہ لینے آٸے کونآپ کو دے گا راٸے کون آپ سمجھتے ہیں سب کچھآپ کو پھر سمجھاٸے کون قتل ہوا کس کے ہاتھوں“نام زباں پر لاٸے کون” میرے علاوہ بولیں تواور بھی دھوکا کھاٸے کون بات ہے بس کہنے…